سعودی عرب ، عمرے کے بعد ریاست میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر رہنے والوں کے لیے سخت سزاوں کا اعلان کر دیا گیا
سعدیہ عباس بدھ 18 اپریل 2018 16:42
(جاری ہے)
مزید تفصیلات کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر عمرہ زائرین کو 50ہزار ریال جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا ہوگی۔
محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام عمرہ زائرین سے درخواست بھی کی ہے کہ عمرے کی معیاد ختم ہوتے ہی اپنی ریاستوں کو واپس چلے جائیں ۔ انہیں مملکت میں قیام یا کام کرنے کی اجازت نہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ عمرہ زائرین کو عمرہ ویزہ مدت کے دوران مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور جدہ کے علاوہ کسی چوتھے شہر میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.