ْآئی جی سندھ نے بچے سے مبینہ بدفعلی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی قمبر سے رپورٹ طلب کرلی

بدھ 18 اپریل 2018 19:27

ْآئی جی سندھ نے بچے سے مبینہ بدفعلی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی قمبر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سجاول جونیجو میں اسکول میں زیر تعلیم بچے سے مبینہ بدفعلی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ سے تفصیلی انکوائری اور وقوعے میں ملوث ملزمان کے خلاف اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :