الیکشن کمیشن نے فیصل آباد اور چنیوٹ کے نئے انتخابی حلقوں پر دائر اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
حلقہ این اے 99 اور این اے 100 میں تبدیلی، فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے 4 اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں پر اعتراضات منظور
بدھ 18 اپریل 2018 19:27
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 102، 103، 104 اور 105 پر دائر اعتراضات منظور کر لئے گئے ہیں۔
اسی طرح فیصل آباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 98، 99، 107، 112 اور 113 پر بھی اعتراضات منظور کر لئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پی پی 114، 115، 116 اور 117 پر دائر اعتراضات بھی منظور کر لئے گئے۔ چنیوٹ کے حلقہ این اے 99 سے پٹوار سرکل برخودار این اے 100 میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ چنیوٹ کے حلقہ پی پی 94 سے پٹوار سرکل برخودار نکال کر پی پی 95 میں شامل کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.