
عدالت نے بیٹیوں کو مزید 30 یوم کیلئے بچھڑی ماں کے حوالے کردیا
کوئی بھی شکایت ہو گی تو گارڈیں جج معاملے کو دیکھے گا ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
بدھ 18 اپریل 2018 20:36

(جاری ہے)
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ باپ بچوں کو دبئی سے لیکر پاکستان آیا، گارڈین جج معاملے کو دیکھے اور گارڈیں جج بیٹیوں کی رہائش گاہ کا جائزہ لے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بچیاں پاکستان سے باہر نہیں جا سکتی اور بچیاں ایک سے چھین کر دوسرے کے حوالے نہیں کریں گے۔عدالت عظمیٰ نے بیٹیوں کو پرانی شرائط پر 30 دن کیلئے دوبارہ والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ والد پچھلے 15 یوم کی طرح تینوں بیٹیوں اور ان کی والدہ کی رہائش اور خرچ فراہم کرے گا جبکہ والد بیٹیوں کو روزانہ والدہ سے لے کر اسکول اور اسکول کے بعد والدہ کے پاس چھوڑنے کا سلسلہ جاری رکھیں۔بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 3 ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم کی قیمت سے متعلق 2026 میں ڈی ریگولیشن پالیسی کا اعلان ہوگا
-
گزشتہ سال ہول سیل اور ریٹیلرز سے ٹیکس کلیکشن 100فیصد بڑھی ہے
-
فیک نیوز اور ریاستی اداروں پر الزامات معاملہ،تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج
-
وفاق کی جانب سے خیبرپختونخواہ کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں 15 سال پرانی ہونے کا انکشاف
-
جنگ بندی معاہدے کا انحصار قابض افغان طالبان کے دہشتگردوں کو لگام ڈالنے پر منحصر ہے
-
طاقت کی بنیاد پر چلایا جانے والا ہائبرڈ نظام کسی آئین اور قانون کا پابند نہیں ہے
-
اب جب گندم مڈل مین کے پاس پڑی ہے تو امدادی قیمت 3500 روپے کردی گئی
-
پنجاب حکومت نے انتہاپسند جتھوں کے اشتہارات، تصاویر، پلے کارڈز پر کارروائی کا فیصلہ
-
ہاکی قومی فخر اور پاکستان کی شناخت کی علامت ہے، ہاکی کی بحالی اور فروغ کیلئے حکومت ہرممکن تعاون فراہم کرے گی، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ
-
بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات بارے تمام کیسز لارجر بینچ میں سماعت کیلئے مقرر
-
لاہور میں دودھ مزید مہنگا، بھینس کے دودھ کی قیمت 270 روپے فی لیٹر مقرر
-
پیپلزپارٹی کی قیادت کو حسن مرتضیٰ کے بیان کا نوٹس لینا چاہئی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.