فلائٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) فرخ رشید نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 19 اپریل 2018 00:10

اسلام آباد ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) فلائٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) فرخ رشید نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

فرخ رشید دیگر صوبوں میں بطور اعلی پولیس آفیسر خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور اسلام آباد میں بطور اے ایس پی اور ایس پی پی کی خدمات سرانجام دے چکے ہیں، اب اسلام آباد میں بحیثیت اے آئی جی جنرل تعینات تھے ٹریفک کا چارج سنبھالتے انہوں نے کہا ہے کہ میری اولین ترجیح آئی ٹی پی کے ڈ ویژن اور کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ عنوان :