فلم ’’بھویش جوشی سپرہیرو‘‘ کا ٹیزر جاری
جمعرات 19 اپریل 2018 12:23
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار وکرم ادیتیا موٹوانے کی فلم’’بھویش جوشی سپرہیرو‘‘ کا ایک منٹ اور 25 سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جو رات کی تاریکی میں فلمایا گیا ہے جس میں ایک شخص ماسک پہنے سچائی اور انصاف کے لئے دشمنوں سے لڑتا ہے، فلم میں ہرش وردھن کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں،فلم کی کہانی گجراتی لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو قدرتی طاقتوں کا مالک ہوتا ہے اور دشمنوں کا مقابلہ کرتا ہے، فلم آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکرارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خود کشی سے قتل کی طرف منتقل
-
علی حیدرآبادی کیس میں بڑا موڑ، سابقہ اہلیہ کی ظاہرکردہ چوٹیں جعلی نکلیں
-
دریشم: دی کنکلوژن 2 اکتوبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
انگورکھٹے ہیں ، ریئلٹی شو کو فیک کہنے پر نیہا کا سنیدھی چوہان کو کٹھا میٹھا جواب
-
بلال عباس کی دولہا بنے تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
-
اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا، اداکارہ حنا دلپذیر
-
مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا، ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
-
ہانیہ عامر کا پہلا گانا پابلو ریلیز، راکھی ساونت کی بھی سرپرائز انٹری
-
گوڈزیلا مائنس زیرو کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
لاہور، فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا، 2افراد زیر حراست
-
اے آئی کا نیا ٹرینڈ، پاکستانی شوبز ستارے 80 کی دہائی کے رنگ میں رنگ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.