بچوں کی جانب سے پتھر مارنے پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ،ْ
مکھیوں کے کاٹنے سے دس بچے متاثر ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد بچوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا
جمعرات اپریل 16:06
(جاری ہے)
جمعرات کو این این آئی کے نمائندے کے مطابق متاثر ہونے والے بچوں میں عبداللہ ولدسیف اللہ عمر8سال ،ْمزمل ولد مختارعمر6سال ،ْ حسن ولد وحید عمر6سال ،ْعبدالرحمن ولد مختارعمر6سال ،ْسلمان ولدذوالفقار عمر 6سال ،ْاسد ولد اکرم عمر8سال ،ْساریہولدسلیم عمر5سال ،ْمنور ولد ذوالفقار عمر 7سال ،ْذیشان ولد محمد اسلم عمر 5سال ،ْریحان ولد اشفاق عمر 6سال ہے ۔
اقعہ سکول میں لگے درخت پر لگے شہد کو بچوں کی طرف سے پتھر مارنے کے بعد پیش آیا۔مزید مقامی خبریں
-
اسلام آباد،تھانہ مارگلہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں کی صفائی کے بہانے گاڑی سے چوری کرنیوالا ملزم گرفتار ،41ہزار روپے برآمد
-
پولیس نے کراچی کے علاقے ڈالمیاسے مقابلے کے بعدبھتہ خور کو گرفتار کرلیا
-
مکوانہ،پولیس نے فرار خطرناک اشتہاری کو ملتان کے نواحی علاقہ سے گرفتارکرلیا
-
نومسلم آرزو اور علی اظہر کے نکاح کے گواہان اشتہاری قرار،ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
-
ہنگوپولیس کی کارروائی،نان کسٹم پیڈ گاڑی اور منشیات برآمد،ملزمان گرفتار
-
سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
-
ہنگوپولیس کی کارروائی،نان کسٹم پیڈ گاڑی اور منشیات برآمد،ملزمان گرفتار
-
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان مقابلے کے بعد بہادر آباد سے گرفتار
-
ہارون آباد میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائی شروع دو پٹرول پمپ سیل کردئیے گئے
-
سرگودھا‘سرکاری زمین پر قبضہ کی کوشش ناکام‘واردات کا مقدمہ درج‘ مرکزی ملزم گرفتار
-
دہشت کی علامت سمجھنے والے 4 ملزمان نا جائز اسلحہ سمیت گرفتار
-
کراچی :سول اسپتال کے ڈکیت سیکورٹی گارڈ کا پولیس سے مقابلہ،زخمی حالت میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.