معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائشگاہ کیولری گراؤنڈ میں مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا
عمر جمشید
بدھ 1 جولائی 2026
16:34
(جاری ہے)
شبانہ شیخ گلوکارہ شاہدہ منی سمیت دیگر شامل ہوئیں اور ماہ محرم کو امن محبت اور حق پر ڈٹے رہنے کا مہینہ قرار دیا خواتین کی مجلس کا انعقاد کیاگیا جس میں سوزوسلام پڑھا گیا اور شہداء کربلا کے فضائل ع مصائب بیان کیے گئے جس کے بعد شبیہہ علم کی زیارت برآمد کی گئی فیشن ڈیزائنر بی جی کا کہنا ہے کہ ہر سال مجلس کا انعقاد کرتی ہیں۔
ماہ محرم کا مہینہ بلا شبہ قربانیوں کا مہینہ ہے جو ہمیں سکھاتا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء نے قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا مجلس کے اختتام پر لنگر حسینی کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائشگاہ کیولری گراؤنڈ میں مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا
-
مجالس عزا و جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی،صفائی و دیگر بہترین انتظامات پر ڈی سی منڈی بہاوالدین عدیل حیدر بریار خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں امن وامان کے قیام اور بہترین انتظامات پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خراج تحسین کی مستحق ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
سگریٹ نوشی میں خطرے کا اصل نقطۂ آغاز
-
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین عدیل حیدر بریار محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ جعفریہ عزداری کونسل
-
کلچرل جرنلسٹ اور نامور رائٹر،ڈائریکٹر گوشی خان کی جانب سے پارلیمانی سیکرٹری کلچر اینڈ انفارمیشن پنجاب شازیہ رضوان اور ، رضوان افسر،،کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں
-
عید کے بعد امریکا اور ایران کے مذاکرات کا ایک اور راؤنڈ ہوگا
-
ملکی ترقی کے راستے میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ طبقاتی تقسیم اور اشرافیہ ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے آئی ایف جے کے ساتھ مل کر بنائی گئی پانچ سالہ سٹریٹجی برائے سال 2025-26 لانچ کر دی
-
ڈی سی لیہ کی چار ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز کا دورہ چیوڑا بیس ریزارٹ
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال لاھور العلیم میڈیکل کالج اور گلاب دیوی ایجوکیشنل کمپلیکس کے اشتراک سے میگ کون کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.