فلم پرواز ہے جنون کا پہلا پرومو ریلیز کردیا گیا
جذبہ حب الوطنی، جوش و خروش، اور ایڈونچر سے بھرپور پرومو شائقین کو سینما وںکا رخ کرنے پر مجبور کردے گا
جمعرات 19 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ایئرفورس آفیسر کے لیے قوم کی حفاظت کتنی اہمیت رکھتی ہے کہ وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے ملکی دفاع کو ہمیشہ فوقیت دیتا ہے۔
فلم کے مرکزی کرداروں میں حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر، احد رضا میر، اور شاز خان شامل ہیں ، فلم کی ہدایات حسیب حسن نے دیں ہیں جبکہ کہانی فرحت اشتیاق نے تحریر کی ہے، فلم عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی، جس کی ملک بھر میں تقسیم کی ذمہ داری ہم فلمز کے سپر د ہے۔ ہم فلم ایک پروڈکشن اور ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے جس کا تعلق پاکستان کے علاقے کراچی سے ہے، ہم فلمز کا آغاز ستمبر 2014میں ہوا جو کہ ہم نیٹ ورک گروپ کے تحت کام کررہاہے۔ ادارہ "بن روئی"جیسی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والی فلم کی پروڈکشن کرچکا ہے جو کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران معاہدہ کرنے کو بے تاب ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی، ٹرمپ
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
-
ہنٹا وائرس قابو میں جبکہ ایبولا کا پھیلاؤ جاری، ڈبلیو ایچ او چیف
-
ایران جنگ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن، یو این
-
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط، املاک کی سستے داموں نیلامی روکنے کی اپیل
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ کیس ختم ہوگیا ہے
-
میں اب خیریت سے ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.