
فلسطینی غزہ کی پٹی کے مسئلے اور فلسطینیوں کے حق واپسی کو انسانی مسئلے کے طورپر اجاگر کریں ، امریکی دانشور
فلسطینی سوچیں انہیں عالمی میڈیا میں مشرق وسطیٰ کی سب سے اہم خبر کے طورپر کیسے آنا ہے،اسرائیل اپنے جرائم چھپانے کیلئے دیگر تنازعات کو میڈیا میں اچھال کر اصل معاملے سے توجہ ہٹا سکتا ہے، سیمینار سے خطاب
جمعرات 19 اپریل 2018 18:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسانی حوالے سے یہ ایک اہم پیش رفت ہے اور فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف اپنے حقوق انسانی بنیادوں پر اٹھانے چاہئیں۔
غزہ کی پٹی کا محاصرہ انسانی پہلو سے دیکھا جائے اور اس کے انسانی زندگی پر مرتب ہونے والے اثرات کو عالمی ذرائع ابلاغ میں اجاگر کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی سوچیں کہ آیا انہیں عالمی میڈیا میں مشرق وسطیٰ کی سب سے اہم خبر کے طورپر کیسے آنا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل اپنے جرائم چھپانے کیلئے دیگر تنازعات کو میڈیا میں اچھال کر اصل معاملے سے توجہ ہٹا سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
-
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے،اسحق ڈار
-
میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کا اعلان، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط
-
گوگل کا برطانیہ میں 6.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
نیتن یاہو نے دوحہ پر حملے سے 50 منٹ پہلے ٹرمپ کو آگاہ کردیا تھا، امریکی میڈیا کا انکشاف
-
میچ ہوسکتا ہے تو یاتری پاکستان کیوں نہیں جاسکتے وزیراعلی بھارتی پنجاب
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
غزہ میں قحط نہ ہونے کا پروپیگنڈا کرنے کیلئے لاکھوں اسرائیلی یورو خرچ کرنیکا اعلان
-
قطر اور دیگر ممالک نے اسرائیل کو تنہا کردیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
-
سائنسدانوں نے جگر کی مہلک بیماری کی اہم وجہ دریافت کرلی
-
گوگل جیمنائی نے پہلی بارچیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑدیا
-
اسرائیل قطرمیں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.