انڈونیشیا زلزلے کے شدید جھٹکے 2 افراد ہلاک300 سے زائد عمارات تباہ

جمعرات 19 اپریل 2018 22:30

چکاراتا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک اکیس زخمی جبکہ تین سو عمارتین تباہ ہوگئین حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.

(جاری ہے)

4 درجے تھی جبکہ زلزلے کا مرکز چار کلومیٹر کی گہرائی میں تھا زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں گھر سکول مساجد ہسپتال دفاتر اور دیگر عمارات بھی تباہ ہوئی ہیں متعدد رہائشی عمارات کی تباہی کے باعث دوہزار سے زائد افراد خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ ان افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جارہا ہے

متعلقہ عنوان :