صوبہ بھر میں جانوروں کو حفاظتی ویکسین لگانے کا حکم

جمعرات 19 اپریل 2018 23:54

خانیوال۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) صوبہ بھر میں جانوروں کو حفاظتی ویکسین لگانے کا حکم جاری کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں جانوروں کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ویکسین لگانے کا حکم دیا ہے محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق رواں ماہ جانوروں میں بیماریوں کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :