مفکر پاکستان کے یوم وفات پراہم حکومتی شخصیات کا اہلیان پاکستان کے نام پیغام
جمعہ 20 اپریل 2018 12:26
(جاری ہے)
انہوںنے اپنی شاعری کے ذریعے بر صغیر پاک وہند کے مسلمانوں کو بیدار اور ان میں جذبہ حریت پیدا کرنے سمیت بحیثیت مسلمان الگ شناخت فراہم کی اور یہ انہیں کے دو قومی نظریہ کا نتیجہ تھا کہ ہمارے اسلاف اور آبا ء وا جداد کی ناقابل فراموش قربانیو ں کے صدقے ہمیں عظیم اسلامی فلاحی مملکت حاصل ہو سکی۔
انہوںنے کہا کہ ان کے افکار نے سوئی ہوئی قوم میں علیحدہ مملکت اور خطہ ارضی پر اپنی الگ شناخت و پہچان پیدا کرنے کا شعور بخشا۔ انہوں نے کہا کہ حکیم الامت ایک عظیم فلسفی اور قومی شاعر تھے جنہوں نے قوم میں وہ روح پھونکی جس کے باعث وہ تاریخ میں پاکستان کا وجود رہتی دنیا تک دیکھیں گے۔ انہوںنے کہا کہ جب تک زندہ قومیں اپنے قومی ہیروز کی یادوں کو اپنے دل و دماغ میں تازہ نہیں رکھیں گی اس وقت تک وہ ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتیں۔ انہوںنے اہلیان وطن سے اپیل کی کہ وہ حکیم الامت کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام اور قومی جذبے کے ساتھ منائیں جس میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی اسلام اور پاکستان کیلئے لازوال خدمات کو سنہری حروف میں خراج عقیدت پیش کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.