انوشکا شرما کی ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی سالگرہ منانے کے لئے بنگلورجانے کی منصوبہ بندی
جمعہ 20 اپریل 2018 13:15
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی جبکہ ان کے شوہر ویرات کوہلی بنگلور میں آئی پی ایل میچز میں مصروف ہیں لیکن اداکارہ انوشکا شرما ویرات کوہلی کے ساتھ یکم مئی کو اپنی 30 ویں سالگرہ کے سلسلے میں فلم کی عکسبندی سے مختصر بریک لینے کے بعد24 اپریل کو بنگلور جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
اداکارہ انوشکا شرما اپنی سالگرہ منانے کے بعد فلم ’’زیرو ‘‘ کے ڈیڑھ ماہ کے شیڈول کی عکسبندی کے لئے امریکا جائیں گی۔ اداکارہ انوشکا شرما فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ دکھائی دیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.