ترکی کا نیٹو میں کردار کلیدی ہے، سٹولٹن برگ
جمعہ 20 اپریل 2018 15:53
(جاری ہے)
ترک خبرساں ادارے کے مطابق جینزسٹولٹن برگ نے یہ بات نیدرلینڈ کی پارلیمان کے امور خارجہ کمیشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی اور بتایا کہ نیٹو کو ترکی کا موقف سمجھنے کی ضرورت ہے۔
بعد ازاں نیدرلینڈ کے وزیراعظم مارک روٹ کے ہمراہ اخباری کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل نے ایک یونانی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ترکی اور یونان ہمارے اہم اتحادی ہیں ،دونوں ہمسایہ ممالک کو اپنے مسائل باہمی مشاورت سے حل کرنے چاہیئے جس میں نیٹو کی مداخلت میرے خیال سے غیر ضروری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
-
امریکی تجویز پر کسی نتیجے پر پہنچنے کے بعد پاکستان کو اپنا مئوقف بتائیں گے
-
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
معاہدے پر عمل ہوا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ٹرمپ
-
وفاقی وزیرِ صحت کی معرکہ حق میں کامیابی پر قومی و عسکری قیادت کو مبارکباد
-
سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کامیابی سے جاری ، اب تک 39,959 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور
-
دبئی مرینا میں زیرِ تعمیر عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.