چین اور کیوبا ترقی کے نئے راستے پر گامزن ہو رہے ہیں
نئے منتخب راہنمائوں کے نام چینی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے تہنیتی پیغامات
جمعہ 20 اپریل 2018 16:31
(جاری ہے)
چین اور کیوبا ترقی کے نئے راستے پر گامزن ہو رہے ہیں۔ چین کیوبا کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کی کوشش کرنا چاہتا ہے ۔چائنہ انٹرنیشنل ریڈیو کے مطابق صدر شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ وہ صدر ڈیاز کنیل کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ کے لئے مشترکہ کوشش کریں گے تاکہ نئے عہد میں چین کیوبا دوستی کا نیا باب وجود میں آسکے ۔
اسی دن چینی وزیر اعظم لی کھہ چھِیانگ نے بھی اپنے تہنیتی پیغام میں ڈیاز کنیل کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ چین ، کیوبا کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کے لئے مشترکہ کوشش کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.