حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
معاہدے سے لبنان اور دیگر محاذوں پر ہونے والے حملے رکنے کی بھی امید ہے،بیان
منگل 16 جون 2026 22:36
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے معاہدے سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم ہوگی، امید ہے معاہدہ علاقائی مسائل میں مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔حماس نے کہا کہ معاہدے سے لبنان اور دیگر محاذوں پر ہونے والے حملے رکنے کی بھی امید ہے۔حماس کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی، بھوک مسلط کرنے، جبری بے دخلی کی اسرائیلی جنگ جاری رہنے تک خطے میں امن نہیں ہوسکتا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.