بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
منگل 16 جون 2026 22:36
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق احتجاج کے دوران ایک شخص نے دیپکے کو گلے میں ڈالے ہوئے صافے سے کھینچا جس کے بعد 2 افراد نے انہیں بار بار متعدد تھپڑ اور مکے مارے۔
واقعے کے بعد دیپکے کے حامیوں نے مبینہ حملہ آوروں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔بعد ازاں ابھجیت دیپکے نے سوشل میڈیا پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے حملے ہماری تحریک کو روک نہیں سکتے، پرامن احتجاج جاری رکھیں گے۔انہوں نے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ بھی دہرایا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث 6 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.