آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
منگل 16 جون 2026 19:11
(جاری ہے)
سیٹلائٹ تصاویر اور شپنگ ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ متحدہ عرب امارات کے ساحلِ فجیرہ اور عمان کی بندرگاہ صحار کے قریب خفیہ تیل منتقلی کے مراکز قائم کیے گئے تھے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بعض جہازوں نے اپنی شناختی ٹرانسپونڈر سسٹمز بند رکھے اور رات کے اوقات میں محدود روشنی کے ساتھ سفر کیا، یہ وہی حربے ہیں جو ماضی میں ایرانی ''شیڈو فلیٹ'' سے منسوب کیے جاتے رہے ہیں۔ امریکی فوج نے مبینہ طور پر ڈرونز، ہیلی کاپٹروں اور دیگر نگرانی کے ذرائع استعمال کرکے ان قافلوں کی رہنمائی کی۔ذرائع کے مطابق اس طریقہ کار کے ذریعے روزانہ لاکھوں بیرل تیل خلیج فارس سے عالمی منڈیوں تک پہنچایا گیا تاکہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پیدا ہونے والے توانائی بحران کو کم کیا جا سکے۔واضح رہے چند دن قبل امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران تیل چوری کررہے تھے تاہم ایران کو بعد میں پتہ چل گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب آپ بہت زیادہ امیر ہوں تو پھر آپ لمبی لمبی باتیں بھی کرسکتے ہیں
-
لبنان میں رپورٹنگ کے دوران صحافی اسرائیلی حملے کی زد میں آگیا، ویڈیو وائرل
-
ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے، عباس عراقچی
-
ہنی مون پرخاندان کو ساتھ لے جانے پر دلہن نے دولہا سے طلاق مانگ لی
-
بھارت، دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
-
حماس کا امریکہ،ایران معاہدے کا خیر مقدم
-
بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، برطانوی میڈیا
-
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے دوران امریکا نے تیل کی اسمگلنگ کیلئے ایرانی طریقہ اپنایا، رائٹرز
-
امریکا و ایران جوہری مذاکرات دوسرے مرحلے میں ہوں گے‘ عباس عراقچی
-
آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
-
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.