صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 20 اپریل 2018 17:37

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا11 سے 12 روپے فی کلو، پیاز22 سے 25 روپے ، ٹماٹر18سے 20 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح لہسن چائنہ 106 سی110 روپے ، ادرک چائنہ170 سے 177 روپے ، پالک 11 سے 12 ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری63 سے 65 روپے ،کریلہ33 سی35روپے، گھیا کدو23 سی25 روپے ، مٹر53سے 55 روپے ، اروی 38 سے 40 روپے ، شملہ مرچ21 سے 22 روپے ، پھول گوبھی22 سی23 روپے ، بند گوبھی14 سے 15 روپے، شلجم17سے 18 روپے ،مولی11سے 12 رو پے اورلیموں چائنہ144 سے 150 روپے فی کلو رہا ۔