رچنا ٹاون سب ڈویژن میں لیسکو کے عملے پر حملہ کرنے والے تین افراد گرفتار
جمعہ 20 اپریل 2018 23:10
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق تقریباً 250گھروں پر مشتمل اس گائوں میں صرف 35میٹرز لگے ہوئے تھے باقی گھروں میں ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ جبکہ73ڈیڈ ڈیفالٹرز کے ذمے 35لاکھ روپے کی رقم واجب الادا ہے جبکہ چار لاکھ روپے کی رقم 19رننگ ڈیفالٹرز کے ذمے واجب الادا ہے۔
چک 43کے رہائشی گزشتہ 5سال سے بجلی نادہندہ ہیں اور متعدد بار کارروائی اور ایف آئی آر بھی درج کروائی گئی ہیں ۔لیسکو ترجمان کے مطابق گائوں چک43میں بجلی چور ی کی بے انتہا شکایات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ گائوں کو بجلی دینے والی مین لائن کاٹ دی جائے۔لیسکو حکام کے مطابق مذکورہ گاوں کے ذمے واجب الادا ڈٹیکشن بلز اور واجبات ادا ہونے پر ہی بجلی بحال کی جائے گی مگر اہل علاقہ نے اب تک کوئی بھی ادائیگی نہیں کی۔ لیسکوترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ نے تمام افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ لیسکو کے تمام سرکلز میں نادہندگان سے بقایا جات کی وصولی کوہر صورت یقینی بنایا جائے اور ان کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.