وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبے میں سیٹلائٹ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان
دوسرے صوبوں سے 40 فیصد مریض کراچی علاج کیلئے آتے ہیں، دیگر شہروں میں سیٹلائیٹ سینٹرز قائم ہوجائیں تو کراچی میں مریض کم ہوجائیں گے
جمعہ 20 اپریل 2018 23:29
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ کے ہمراہ صوبائی وزیر صنعت منظور وسان بھی موجود تھے۔
دورہ کے دوران اپنی سیکیورٹی کو ہٹانے کے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے مریضوں کو کوئی تکلیف ہو،دورہ کا مقصد صحت کی سہولیات کا جائزہ لینا ہے۔ انھوں نے اسپتال کے مختلف وارڈ اور نئے بنائے گئے آئی سی یو وارڈ کا معائنہ کرتے ہوئے ڈائریکٹر ڈاکٹر مظہر کو کہا کہ جو بھی سازوسامان آپ کو چاہئیں ہم دیں گے۔ وزیراعلی سندھ کو اسپتال کے پروفیسر جمال رضا نے کانفرنس روم میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پیدائشی شرح اموات 1000/82 ہے اوربچے کی پیدائش یعنی بریسٹ فیڈنگ کی شرح 21 فیصد رہ گئی ہے،بچوں کی بریسٹ فیڈنگ نہ ہونے کے باعث غذائیت ، چھوٹے قد اور دیگر مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں، جس پر وزیراعلی سندھ نے ڈائریکٹر این آئی سی ایچ ڈاکٹر مظہر کو بتایا کہ آپ مجھے ایک پرپوزل بناکر دیں، میں چاہتا ہوں کہ قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے سیٹلائیٹ سینرز صوبے کے دیگر شہروں میں قائم کروں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
جاپان واقعی ایک ’زینوفوبک‘ ملک ہے؟
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.