اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ کو رواں سال2018ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران 137.5 فیصد زائد منافع

ہفتہ 21 اپریل 2018 10:20

اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ کو رواں سال2018ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران 137.5 فیصد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ نے رواں سال2018ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران 137.5 فیصد زائد منافع کمایا ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ سال 2017ء کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا منافع 1.64 ارب روپے کا منافع حاصل کیا تھا جبکہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کمپنی کا منافع 3.89 ارب روپے تک بڑھ گیا ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق منافع میں137 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ کے نتیجہ میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کیلئے کمپنی کی فی حصص آمدنی 2.91روتے تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کیلئے کمپنی کی فی حصص آمدن1.23 روپے فی حصص ریکارڈ کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :