زرعی یونیورسٹی کی105کنٹریکٹ ملازمین مستقل

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) زرعی یونیورسٹی پشاور کی105 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیاگیا۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جس میں گزشتہ کئی سالوں سے یونیورسٹی میں کام کرنے والے سکیل2 سے لے کر 16 تک کے ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی ،جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نور پیائو خان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور مستقل ہونے والے ملازمین میں لیٹرز تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :