اسلامیہ کالج کا سالانہ چاند رات مشاعرہ 30اپریل کو ہوگا

ہفتہ اپریل 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) اسلامیہ کالج پشاور کا سالانہ روایتی چاندرات پشتو مشاعرہ 30اپریل کو اسلامیہ کالج کے کرکٹ گرائونڈ میں ہوگا‘ چیف آرگنائزرڈاکٹر آباسین یوسفزئی کے مطابق محفل مشاعرہ میں خیبرپختونخوا ‘فاٹا ‘ اسلام آباد اور افغانستان کے پشتو شعراء شرکت کریںگے۔