وریندر سہواگ نے مجھے خرید کر آئی پی ایل بچا لی:کرس گیل
ہفتہ 21 اپریل 2018 13:51
(جاری ہے)
11ویں ایڈیشن کے اولین سنچری میکر آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران2 مرتبہ بولی نہ لگنے پر کسی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے لیکن دو مسلسل میچز میں مرد میدان کا ایوارڈ لے کر انہوں نے اپنا انتخاب درست ثابت کردیا۔
کرس گیل کے مطابق انہیں نیلامی میں نظر انداز کئے جانے کا کوئی دکھ نہیں ہوا بلکہ وہ ثابت قدم رہے اور لوگوں کی اس بات سے متفق نہیں کہ انہیں خود کو ثابت کرنا ہے۔ جارحانہ بیٹسمین کے مطابق وہ خود کو ہر سطح پر ثابت کر چکے جس کا ثبوت ان کی کارکردگی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.