پلاسٹک کی آلودگی سے زمین اور سمندر زہریلے ہو نے سے سمندری حیات کے ساتھ ساتھ انسانی صحت بھی متاثر ہو رہی ہے، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کا عالمی یوم ارض کے موقع پر پیغام
ہفتہ 21 اپریل 2018 14:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جنگلات، آبی گزر گاہیں اور مچھلیوں کے سٹاکس میں بھی کمی آئی ہے اور جبکہ حرارت جذب کرنے والی گیسوں سے ہمارے کرہ ارض پر حدت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے نتیجہ میں خود ہماری اپنی بقاء کی بنیادوں کودرپیش خطرہ بڑھ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے کرہ ارض پر موجود تنوع اور انواع و اقسام کی اشیاء ہمیں خوراک، کپڑے، ایندھن، ادویات اور بہت کچھ فراہم کرتی ہیں۔ انہوں نے اس دن کے موقع پر انسانی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لئے قدرتی وسائل کو بچانے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ دن ہمارے لئے قدرتی وسائل کو بچانے کے حوالہ سے اہم ہے۔ واضح رہے کہ کرہ ارض کو آلودگی سے بچانے کے لئے یوم ارٖض 22 اپریل کو ہر سال منایا جاتا ہے اور اس سال کے لئے اس دن کا مرکزی موضوع ’’پلاسٹک آلودگی‘‘ کا خاتمہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.