پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ ورلڈ ا رتھ ڈے‘‘ زمین کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جائے گا

ہفتہ اپریل 16:50

لاہور۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ ورلڈ ا رتھ ڈے‘‘ زمین کے تحفظ کا عالمی دن آج 22اپریل بروزاتوار کو منایا جائے گا‘ اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس ،سیمینارزاور تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں مقررین ماحولیاتی تبدیلی اور زمین کے تحفظ کے متعلق عوام میں شعور آگہی بیدار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :