پی بی سی سی کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ یکم سی7مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی

اتوار 22 اپریل 2018 18:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ یکم سی7مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئر مین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے تمام ٖصف اول کے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے۔