کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹائون میں ٹرک کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

اتوار 22 اپریل 2018 21:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں ٹرک کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلا ئٹ ٹائون میں مزدا ٹرک نے 12سالہ نصیب اللہ کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ریکسیکوحکام نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :