راہول رائے فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے جے پور پہنچ گئے

پیر اپریل 10:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار راہول رائے فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے جے پور پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہول رائے نے مداحوں کیلئے ایک وڈیو پیغام شئیر کیا جس میں وہ اپنے سفر کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

راہول نے جے پور کے عوام کی مہمان نوازی اور کھانوں کی تعریف کی ہے، راہول جلد ہی فلم میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔ وہ عرصہ دراز سے سیاست سے وابستہ ہیں اورفلم انڈسٹری سے دور ہیں۔

متعلقہ عنوان :