یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو رہا

پیر 23 اپریل 2018 15:04

یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو ..
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران اتار چڑھائو رہا۔لندن کے ایف ٹی ایس ای۔

(جاری ہے)

100 انڈیکس میں ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس معمولی گر کر 12538.16 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 5404.72 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :