شام کے الیرموک کیمپ میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد جاں بحق
کارروائی میں جنگی طیاروں، توپ خانوں اور میزائلوں کا استعمال کیا گیا،انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
پیر 23 اپریل 2018 16:32
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے گروپ المرصد نے بتایا کہ اس طرح مذکورہ علاقوں میں کارروائی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی۔
کارروائی میں جنگی طیاروں، توپ خانوں اور میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ شامی حکومت کی فوج کی جانب سے فلسطینی پناہ گزین کیمپ الیرموک اور اس کے نزدیک واقع داعش کے زیر کنٹرول علاقوں کو شدید انداز سے نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہے۔الیرموک پر بم باری میں شدت کے سبب انسانی حقوق کی تنظیموں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.