محفل شب برات و ختم خواجگان کی تقریب یکم مئی کو ہوگی

پیر 23 اپریل 2018 17:42

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) محفل شب برات اور ختم خواجگان کی تقریب مخدوم پور شریف مرید میں یکم مئی کو نماز عشاء کے بعد ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پیر مستوار قلندر خصوصی خطاب کریں گے۔ محبت مشن انٹر نیشنل نے اس تقریب کیلئے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ تقریب میں ملک بھر سے زائرین مخدوم پور شریف مرید آئیں گے۔