انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا
پیر 23 اپریل 2018 19:10
(جاری ہے)
پیر کو یوروکی قدر میں50پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدر میں80پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید144.30روپے سے گھٹ کر143.80روپے اور قیمت فروخت145.80روپے سے گھٹ کر145.30روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید164.80روپے سے گھٹ کر164.00روپے اور قیمت فروخت166.30روپے سے بڑ ھ کر165.50روپے ہو گئی ۔
پیرکوسعودی ریال کی قدر میں 10پیسے اور یواے ای درہم کی قدرمیں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.40روپے سے بڑھ کر31.50روپے اور قیمت فروخت31.70روپے سے بڑھ کر31.80روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید32.10روپی سے بڑھ کر32.25روپے اور قیمت فروخت32.40روپے سے بڑھ کر32.55روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قیمت خرید میں 10پیسے اور فروخت میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید18.70روپے سے بڑھ کر18.80روپے اور قیمت فروخت19.60روپی سے بڑھ کر19.80روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.