عام انتخابات سے قبل بھرتیوں اور ترقیاتی کاموں پر پابندی کیخلاف پنجاب حکو مت کی درخواست پر کارروائی ملتوی
پیر 23 اپریل 2018 23:09
(جاری ہے)
دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیت جنرل پنجاب شان گل نے نشاندہی کی کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے اس معاملہ پر از خود نوٹس لے لیا ہے، لہذا سماعت ملتوی کر دی جائے۔
اس سے قبل درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ عام الیکشن سے قبل بھرتیاں ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرنا حکومت کاحق ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے ترقیاتی منصوبوں اور بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ درخواستگزار نے استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کے اس اقدام سے حکومت کو دشواری کا سامنا ہے، عدالت الیکشن کمیشن کے پابندی کے نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد معطل کرے، عدالت نے درخواست پر مزید کارروائی 27اپریل تک ملتوی کردی ۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.