زلمی لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز کی تقریب 30 اپریل کو منعقد ہوگی
پیر 23 اپریل 2018 23:32
(جاری ہے)
ایوارڈز میں پاکستان اور دنیا بھرکے اسپورٹس سپر اسٹارز کو انکی گرانقدر خدمات پر زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔دنیائے کرکٹ کے ساتھ ہاکی کے میگا سپر اسٹارز ان ایوارڈز میں شرکت کے لیے پاکستان آرہے ہیں۔اپنی طرز کے ان منفرد اور باوقار ایوارڈزکا مقصد جہاں ایک طرف اسپورٹس لیجنڈز کی خدمات کو سراہنا ہے وہیں اتنی بڑی تعداد میں اسپورٹس لیجنڈز کا ایک ساتھ پاکستان کے مثبت امیچ اور کھیل پسند ملک اور قوم ہونیکا بھی ثبوت اور شاندار مظاہرہ ہوگا۔
پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل پوری دنیا کی اقوام کو متحد رکھنے کا باعث ہے۔ اسی جذبے اور اسپورٹس مین اسپرٹ پر یقین رکھتے ہوئے دنیا بھر کے اسپورٹس لیجنڈز کو سراہنے اور انہیں زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا ہے ،اور مجھے خوشی ہے کہ دنیائے اسپورٹس کے بڑے لیجنڈز ان ایوارڈز کے لیے خصوصی طور پاکستان آرہے ہیں۔جس سے پاکستان کا مثبت امیچ دنیا بھر میں جائیگا۔پاکستان ٹیلی ویڑن اسپورٹس کے ہیڈ ڈاکٹر نعمان نیاز نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویڑن اور پشاور زلمی کا کھیلوں کے فروغ کیلئے یکجا ہونا خوش آئند ہے۔زلمی لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز پاکستان میں اسپورٹس کے فروغ کی نئی راہ کا تعین کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.