فلم ’’ باہو بلی ٹو‘‘ بھارت اور جاپان کے بعد چین میں 5مئی کو دھوم مچانے کو تیار
’باہو بلی ٹو‘‘ نے باکس آفس پر 1500 کروڑ روپے سے زائد بزنس کرکے بھارتی سنیما کی تاریخ ہی بدل ڈالی
منگل 24 اپریل 2018 11:59
(جاری ہے)
باکس آفس پر ایک کے بعد ایک ریکارڈ روندھتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ عامر خان اور سلمان خان کی فلموں کی چین میں کامیابی کو دیکھتے ہوئے ’باہو بلی ٹو‘ کی انتظامیہ نے بھی فلم کو چین میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہیاور اب دیکھنا یہ ہے کہ 'باہو بلی ٹو خانز کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں۔
’باہو بلی ٹو‘ نے باکس آفس پر 1500 کروڑ روپے سے زائد بزنس کرکے بھارتی سنیما کی تاریخ ہی بدل ڈالی ہے۔اس سے قبل ایکشن تھرلر فلم ’باہو بلی ٹو‘ کو بھارت کے بعد جاپان میں بھی ریلیز کیا گیا تھا جہاں فلم نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے اور اب فلم 4 مئی کو چین کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ایس ایس راج مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اداکار پرابھاس کی یہ فلم 'باہو بلی کا سیکوئل ہے جو گذشتہ سال اپریل میں ریلیز کی گئی تھی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.