سونم کپورکی آنند اہوجا کے ساتھ شادی سے قبل ویڈیو جاری

منگل اپریل 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے آنند اہوجا کے ساتھ شادی سے قبل ویڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے انسٹاگرام پر آنند اہوجا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں آنند اہوجا جوتا پکڑ انہیں دکھا رہے ہیں جس پر سونم کپور کا کہنا ہے کہ جوتے بہت زبردست ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :