لیسکو میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ‘چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ
منگل 24 اپریل 2018 19:11
(جاری ہے)
لیسکو چیف کا کہنا ہے کہ مارچ میں لیسکو کی ریکوری 100%رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جنوری میں کمپنی کے پروگریسو لائن لاسز میں اعشاریہ 8فیصد کا اضافہ سامنے آیا تھا جو کہ اب مارچ میں اعشاریہ 5فیصد پر آگیا ہے جس کے مطابق لاسز میں 0.3%کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
لیسکو چیف مجاہد پرویز چٹھہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی میں ٹیکنیکل اور کمرشل لاسز کے نتائج کمپنی کے مجموعی لاسز کے اعداد وشمار میں شامل ہوتے ہیں اس لئے صرف یہ کہنا کہ لاسز کی وجہ بجلی چوری ہے سراسر بے بنیاد ہے۔ چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ لیسکو میں بجلی چوروں کے خلاف مہم منظم طریقے سے جاری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.