سانگلہ ہل میرا آبائی شہر اور گھر ہے ، چوہدری محمد برجیس طاہر
باہر کسی اور حلقے سے الیکن لڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ، وفاقی وزیر امور کشمیر
منگل 24 اپریل 2018 20:25
(جاری ہے)
چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہاکہ اُن کا جینا اورمرنا سانگلہ ہل کے عوام کے ساتھ ہے اور وہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اس ہی حلقے سے انتخاب میں حصہ کے کر اور کامیاب ہو کرعوام کی بے لوث خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
انہوںنے عوام سے اپیل کی کہ وہ بے بنیاد خبروں پر ہرگز کان مت دھریںجن کا محض مقصد مسلم لیگ(ن) کو کمزور کرنا ہے ۔انہوںنے کہاکہ سانگلہ ہل اور حلقہ این اے 117 کی عوام مسلم لیگ(ن) کی مضبوطی کے لیے کام کریں ۔انہوںنے اس اُمید کا بھی اظہار کیا کہ پیش آمدہ انتخابات میں وہ کامیاب ہو کروہ ایک بار پھر سانگلہ ہل اور حلقہ این ای117 کے عوام کی نمائندگی کریں گے اور ایک طرف قائد مسلم لیگ (ن) محمدنوازشریف کی ووٹ کا تقدس بحال کرانے میں اُن کے ایک جانفشان کارکن کا کردار ادا کریں گے اور دوسری جانب اُن ہی کے وژن اور نظریے کے مطابق عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا محترک اور فعال کردار جاری رکھیں گے اور حلقہ این اے 117 کو پاکستان کا خوشحال ترین علاقہ بنایا جائے گا۔۔۔راٹھورمزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.