محمد مزمل قریشی کی زیر صدارتقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کمیٹی کو دو رویہ انڈس ہائی وے 2023ء تک مکمل کرنے کی یقین دہانی
منگل 24 اپریل 2018 22:52
(جاری ہے)
قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ کوہاٹ ٹنل کو جاپانی کمپنی نے پہلی بار تعمیر کیا تھا۔ لہذا خواہش ہے کہ سڑک کو کشادہ کرنے کے منصوبے کیلئے بھی اسی کمپنی کی خدمات لی جائیں تاکہ وہ ٹنل کے دوسرے حصے کو بھی تعمیر کرے۔ قائمہ کمیٹی نے استفسار کیا کہ کمیٹی نے فروری میں پی ایس ڈی پی کی جو منظوری دی تھی اٴْس پر کتنا عملدرآمد ہوا ۔
اس کے جواب میں این ایچ اے کے حکام نے بتایا کہ پی ایس ڈی پی حتمی منظوری کیلئے وزیراعظم کو پیش کیا گیا ہے اور امید ہے کہ ایک دو روز تک اس کی حتمی منظوری ہو جائے گی۔ قائمہ کمیٹی کو یہ بھی بتایا گیا کہ کراچی کے ناردرن بائی پاس کے منصوبے کو بھی آئندہ سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل کیا گیا ہے اور اس پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.