امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ اپریل 11:44

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خدشات کم ہونا ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ ابتدائی طور پر 75.47 ڈالر فی بیرل رہے جو وقفے کے بعد 82سینٹ گر کر 73.80 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 93 سینٹ کمی کے ساتھ 67. 71 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :