سعودی عرب ، پانچ ریال میں پریشر ککر کا اشتہار دیکھ کر عوام بے قابو
دکان کے افتتاح پر سیل لگنے سے سڑ بلاک،بھگدڑ سے تین خواتین بے ہوش،پولیس کو طلب کر لیا گیا
بدھ 25 اپریل 2018 12:37
(جاری ہے)
دکان کے باہر بھگدڑ سے تین خواتین بے ہوش ہو گئیں جنہیں ہلال الاحمر کے اہلکاروں نے موقع پر طبی امداد فراہم کی ۔
برتنوں کی نئی دکان کے مالکان نے افتتاح کے حوالے سے اسنیپ چیٹ پر اشتہار جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ افتتاح کے موقع پر پریشر ککر صرف 5 ریال میں حاصل کریں ،اشتہار دیکھ کر الباحہ شہرہی سے نہیں بلکہ قرب و جوار سے بھی بڑی تعداد میں لوگ وہاں پہنچ گئے جس کی وجہ سے شاہراہ عام مکمل طور ر بند ہو گئی ۔شہریوں کا کہنا تھا کہ دکان مالکان کو اشتہار دیتے ہوئے اس بات کا بندوبست کرنا چاہئے کہ رش ہونے کی صورت میں کس طرح کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔دکاندار نے اشتہار تو جاری کر دیا مگر کسی قسم کی کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جس کی وجہ سے ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.