دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ،ْرمیز راجہ
بطور کپتان سرفراز احمد کو سلیکشن کے معاملے میں مستقل مزاجی دکھا نا ہوگی ،ْمیڈیا سے بات چیت
بدھ 25 اپریل 2018 13:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انگلش کنڈیشز میں پاکستان کی بولنگ کا بھی توقعات پر پورا اترنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔رمیز راجا کے مطابق بطور کپتان سرفراز احمد کو سلیکشن کے معاملے میں مستقل مزاجی دکھا نا ہوگی، کنڈیشنز کے حساب سے کھلاڑیوں کو منتخب کرتے ہوئے ایسے کھلاڑیوں پر نظر رکھنا ہوگی جو انہیں طویل عرصے تک خدمات پیش کر سکیں۔
سابق کپتان نے کہا کہ بطور کپتان وکٹ کیپر کو اپنا دماغ بدلنا ہوگا، درست ہے کہ ٹی 20اور ون ڈے کر کٹ میں انہیں تواتر کے ساتھ کامیابیاں مل رہی ہیں لیکن ٹیسٹ فارمیٹ میں ابھی انہیں خود کو ثابت کرنے کے لئے بہت کچھ کرنا ہے۔انہوںنے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں سرفراز احمد کو سیشنز کے حساب سے حکمت عملی مرتب کر نا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کبھی ٹیم اچھا نہ کرے تو دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں ،ْبالخصوص اپنی پرفارمینس کو اٹھا کر رکھنا ہوگا کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ کپتان کی عزت ہو گی ،تو ٹیم تب ہی کھٹری ہو سکے گی۔رمیز راجا نے کہا کہ انگلینڈ کا دورہ آسان نہیں ہوگا تاہم اگر سرفراز کی قیادت میں ٹیم عمدہ کارکردگی کے مظاہرے میں کامیاب رہی تو پھر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا مسئلہ بھی حل ہوجائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.