پتہ مروڑ وا ئر س سے تحفظ کیلئے کاشتکار حفاظتی اقدامات پر عمل کریں، ز ر عی ما ہر ین

بدھ 25 اپریل 2018 15:20

سلانوالی۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو پتہ مروڑ وا ئر س سے تحفظ کیلئے د ر ج ذیل سفا ر شا ت پر عمل کر نے کی ہد ایت کی ہے متا ثر ہ کھیتوں میں پو د وں کی مناسب بڑ ھو تر ی کیلئے بر وقت آبپاشی اور غذائی اجزا ء کی فرا ہمی پر خصوصی تو جہ د یں کپا س کی فصل کھیت کی و ٹواور کھا لو ں کو جڑی بو ٹیوں سے پا ک ر کھیں سفید مکھی جو وا ئر س پھیلا نے کا سبب بنتی ہے ا س کے تد ا ر ک کیلئے فصل کا باقا عد گی سے معا ئنہ کرتے ر ہیں اور ا گر سفید مکھی کا حملہ نقصا ن کی معاشی حد یعنی پا نچ با لغ یا بچے فی پتہ یا دو نوں ملا کر پا نچ فی پتہ ہو تو محکمہ ز راعت کے مقا می ز ر عی ما ہر ین کے مشور ہ سے سپر ے کریں فصل کی حا لت اور ضرورت کے مطابق کم از کم آدھی بو ری یو ر یا فی ایکڑ کا پا نی کے ساتھ استعما ل کریں اور یو ر یا کے 2فیصد محلو ل کا سپر ے 10رو ز کے وقفہ سے بہتر نتائج د یتا ہے فصل کے معا ئنہ اور مقا می ز رعی ماہرین کے مشور ہ سے بو را ن ز نگ اور دوسر ے ا جزا ئے صغیر ہ استعما ل کریں۔

متعلقہ عنوان :