لو بیا کی فصل کیلئے ز ر خیز میرا ز مین کا ا نتخا ب کریں ،زرعی ماہرین

بدھ 25 اپریل 2018 15:20

سلانوالی۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے لو بیا کے کا شت کا رو ں کو مشور ہ د یا ہے کہ لو بیا کا بیج چا ر ہ کی فصل کیلئے 12سے 15کلو گرا م فی ایکڑ اور بیج کے حصو ل کیلئے 8سے 10کلو گرا م فی ایکڑ استعما ل کیا جا ئے لو بیا پھلی د ا راجنا س میں سے خریف کی ایک اہم فصل ہے اور ا سے چا ر ے دا نے دو نو ں کے حصو ل کیلئے کا شت کیا جا تا ہے کا شت کا ر بیج کے حصو ل کیلئے فصل کی کاشت جو لا ئی کے پہلے ہفتے میں اور چا ر ہ کیلئے جو لا ئی کے آخر تک مکمل کریں لو بیا کی فصل کیلئے زر خیز میرا ز مین کا انتخا با ت کریں جس کھیت میں لو بیا کی فصل کا شت کر نی ہو ں اس میں با ر ش کے بعد وتر آنے پر 2سے 3مرتبہ ہل چلاکر سہا گا کی مد د سے ا چھی طرح ہموا ر کر لیں لو بیا کی تر قی دا د ہ اسکیم سی پی1سی پی 2سی پی 518وا ئٹ سٹا ر اور نمبر 2127کا شت کریں 2127کے پود ے چھوٹے قد کے پھو ل اور پھلیاں ا گیتی پکتی ہے پھلیاں کا فی لمبی اور دا نے کا لے ر نگ کے ہو تے ہیں چا ر ے کیلئے لو بیا کی فصل بذ ریعہ ڈ ر ل بھی کا شت کی جا سکتی ہے اور بذ ریعہ چھٹہ بھی جبکہ بیج کیلئے فصل کو ڈ ر ل کے ذ ر یعے قطار و ں میں کا شت کر یں اور قطارو ں کا د ر میا نی فا صلہ کم ا ز کم ایک فٹ ر کھیںتا کہ گو ڈ ی چھدرا ئی اور جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی آ سا نی سے کی جا سکے جو لا ئی میں کا شتہ فصل کو ز یا د ہ با ر ش ہو تو ایک یہ دو پا نی ہی کی ضرورت ہو تی ہے بہتر پیداوا ر کے حصو ل کیلئے لو بیا کی فصل میں کھا د کا متوا ز ن و منا سب استعما ل کریں ا یک بو ر ی ڈی ا ے پی فی ایکڑ بو قت کا شت ز مین کی تیاری کے دورا ن کھیت میں ڈا لیں چا ر ہ کیلئے کا شت کی ہو ئی فصل 60تا 70 دنوں میں تیار ہو جاتی ہے ا ور مارچ سے جو لا ئی تک کا شت کر د ہ لو بیا کی نو مبر تک چا ر ہ فرا ہم کر تی ہے بیج کیلئے کا شت کی گئی فصل کی کٹا ئی بیک و قت نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :