ظالم باپ نے اپنے ہی بیٹے کو قتل کردیا

دکان پر دیر سے آنے کی وجہ سے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو قتل کر دیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 25 اپریل 2018 16:06

ظالم باپ نے اپنے ہی بیٹے کو قتل کردیا
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25اپریل 2018ء) دکان پر دیر سے آنے کی وجہ سے باپ نے اپنے ہی بیٹے کو قتل کر دیاتفصیلات کے مطابق کراچی میں خون سفید ہو گیا۔

(جاری ہے)

باپ نے دکان پر دیر سے آنے کی وجہ سے اپنے ہی بیٹے کوقتل کر دیا۔پولیس کے مطابق باپ نے بیٹے کی دکان میں دلچسپی نہ لینے کی وجہ سے بیٹے پر فائرنگ کر دی۔اور بیٹے کو چار گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ملزم بیٹے پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :