احمدیار،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کے چھاپے، کلینکل لیبارٹریز سیل ،2 مالک گرفتار

بدھ 25 اپریل 2018 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کے چھاپے کلینکل لیبارٹریز سیل -2 مالک گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بازار میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ محمد ناصر علی نے محکمہ صحت کے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اقبال کلینکل لیبارٹری اور جادیدکلینکل لیبارٹری کوسیل کرکے مالکان محمداقبال مرزا اور محمدشریف کو پکڑلیا تھانہ میں مقدمات در ج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :