پریرنا اروڑا نے اپنی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا

جمعرات 26 اپریل 2018 13:17

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) بالی وڈ پروڈیوسر پریرنا اروڑا نے اپنی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا ،فلم کا نام ’’رتبہ‘‘ ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پروڈیوسر پریرنا اروڑا نے اپنی نئی فلم ’’رتبہ‘‘ کا اعلان کر دیا ،فلم پریا مشرا کے بھائی ادیتیا مشرا اور ان کی اہلیہ سے متاثر ہوکر بنائی جا رہی ہے۔فلم کی ہدایتکاری پریا مشرا دیں گی۔

متعلقہ عنوان :